Cover art for Anuv Jain - Husn (اردو ترجمہ) by Genius Urdu Translations (اردو ترجمعہ)

Anuv Jain - Husn (اردو ترجمہ)

Dec. 1, 20231 viewer14.2K views

Anuv Jain - Husn (اردو ترجمہ) Lyrics

[Intro]
ہاں، ہاں

[Verse 1]
دیکھو، دیکھو، کیسی باتیں یہاں کی
ہیں ساتھ پر ہیں ساتھ نہ بھی
کیا اتنی آسان ہیں؟
دیکھو، دیکھو، جیسے میرے ارادے
ویسے کہاں تیرے یہاں تھے
ہاں، کتنی ناداں میں

[Chorus]
میرے حسن کے علاوہ کبھی دل بھی مانگ لو نہ
ہائے، پل میں میں پگھل جائوں، ہاں
اب ایسا نہ کرو کے دل جڑھ نہ پائے واپس
تیری باتوں سے بکھر جائوں، ہاں

[Verse 2]
مانا زمانہ ہے دیوانہ
اس لیے تو نے نہ جانا
تیرے لیے میں کافی ہوں
دیکھو، دیکھو، یہ زمانے سے تھک کر
آتے ہو کیوں ماسوم بن کر؟
تیرے لیے میں کیا ہی ہوں؟ (ہاں)

[Chorus]
پھر آتے کیوں یہاں کرنے آنکھوں میں ہو بارش؟
اب آئے تو ٹھہر جاؤ نہ
اور پوچھو نہ زرا میرے دن کے بارے میں بھی
بس اتنے میں سنبھال جائوں، ہاں
[Post-Chorus]
ہاں، اک دن کبھی کوئی
جب بھی پڑھی کہانی تیری
لگتا مجھے، میرے نام کا
ذکر کہیں بھی ہوگا نہیں

[Bridge]
ہاں، میں یہی
میری یہ آنکھوں میں
آنکھوں میں تو دیکھو
دیکھو، یہ دل کا حال کیا
ہونٹوں سے ہوتا نہ بیان
میری یہ آنکھوں میں
آنکھوں میں تو دیکھو
کیسا نصیب ہے میرا
مل کے بھی نہ مجھے ملا
میری یہ آنکھوں میں
آنکھوں میں تو دیکھو
تیری ادھوری سی وفا
مانگوں، میں مانگوں اور نہ
میری یہ آنکھوں میں
آنکھوں میں تو دیکھو

[Outro]
دیکھو، دیکھو، کیسی کھینچی لکیریں
چاہے بھی دل تو بھی نہ جیتے
میں اس دورٹھ میں نہیں
دیکھو، دیکھو، کیسی باتیں یہاں کی
باتیں یہی دیکھوں جہاں بھی
میں اس دور سے نہیں

About

Have the inside scoop on this song?
Sign up and drop some knowledge

Q&A

Find answers to frequently asked questions about the song and explore its deeper meaning

Credits
Release Date
December 1, 2023
Anuv Jain - Husn (اردو ترجمہ) Is A Translation Of
Tags
Comments