پاکستان

عمران خان کی گرفتاری داخلی معاملہ ہے: وزیر قانون کا اقوام متحدہ رپورٹ پر ردعمل

اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ’خودمختار ریاست کے طور پر پاکستان میں عدالتوں کے ذریعے آئین اور مروجہ قوانین پر عمل ہوتا ہے۔‘