What do you think?
Rate this book
160 pages, Hardcover
First published January 1, 1971
پرانے زمانے میں زمین گل محمد کی طرح ساکن ہوتی تهی. سورج اور آسمان وغیرہ اس کے گرد گهوما کرتے تهے. پهر گیلیلیو نامی ایک شخص آیا اور اس نے زمین کو سورج کے گرد گهمانا شروع کر دیا. پادری بہت ناراض ہوے کہ یہ ہم کو کس چکر میں ڈال دیا ہے. گیلیلیو کو تو انهوں نے قرار واقعی سزا دے کر آئندہ اس قسم کی حرکات سے روک دیا. زمین کو البتہ نہیں روک سکے، برابر حرکت کئے جا رہی ہے.
همایوں کو علمِ ہئیت کا بهت شوق تها جو سائنس کی ایک قسم هے. ایک روز چهت پر کهڑا ستارے دیکه رها تها. اترتے میں پاءوں پهسلا اور مر گیا. انا لللہ وانا الیہ راجعون.
Priceless!