سونک فورسز - چلانے والا کھیل

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
4.4
9.98 لاکھ جائزے
+10 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس گیم کے بارے میں

سونِک دا ہیج ہاگ (Sonic the Hedgehog) واپس آ گیا ہے اور SEGA کی طرف سے جاری کردہ اس تیز رفتار اور خوبصورت و دیدہ زیب، وقتیہ ملٹی پلیئر ریسنگ اور جنگی گیم میں دوڑ رہا ہے۔ دنیا بھر کے حقیقی کھلاڑیوں کے ساتھ ایک حقیقی ملٹی پلیئر گیم میں کھیلنے کے تجربے سے لطف اندوز ہونے کے لیے، دوڑیں، ریس کریں اور مقابلہ کریں۔ ملٹی پلیئر ریسنگ چمپیئن بننے کے لیے، دیگر سونِک ریسر کو شکست دیں! تیز رفتار گیم پلے، تحیر کُن گرافکس، اور کھوج لگانے کے لیے بہت سارے خوش کُن لیولز کے ساتھ سونِک فورسز، ایک حتمی موبائل گیمنگ تجربہ فراہم کرتا ہے۔

سونک فورسز میں موجود اپنے پسندیدہ کردار کے ساتھ ریس کرنے یا جنگ لڑنے کے لیے تیار ہو جائیں، جو کہ ایک حتمی ملٹی پلیئر گیمنگ کا زبردست تجربہ ہے۔ دلچسپ سونِک دنیا ؤں میں، تیز رفتار ریسوں اور پُرشکوہ جنگوں میں لڑائی کے دوران، Sonic the Hedgehog، نکلس (Knuckles)، شیڈو (Shadow)، اور دیگر معروف کرداروں پر قابو پائیں۔

سنسنی خیز ریسوں میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے دیگر کھلاڑیوں کا مقابلہ کرنے، رکاوٹوں سے بچ نکلنے اور اپنی اختتامی لکیر تک پہنچتے وقت دیگر ریسروں پر حملہ کرنے کے لیے ملٹی پلیئر گیمز کھیلیں۔ اس گیم کا تعلق بس رفتار اور حکمت عملی سے ہے، اس لیے بس اپنے کھیلنے کی بہترین صلاحیتوں کو استعمال میں لانا یقینی بنائیں!

دوڑیں، ریس کریں اور ملٹٰی پلیئر گیمز جیتیں!
- پُر شکوہ وقتیہ ملٹی پلیئر مہماتی جنگیں اور ریس جیتنے کے لیے تیز دوڑیں!
- ملٹی پلیئر ریسنگ جیتنے کے لیے، اپنے طرز پر ریس کرتے ہوئے، گھوم جائیں، چھلانگ لگائیں یا پھسلیں۔
- ٹرافیاں جیتنے کے لیے، دوڑنے، ریس کرنے اور کھیلنے کے لیے، مختلف اقسام کے نئے اور دشوار گزار ٹریکس انلاک کرنے کے لیے، ملٹی پلیئر ریس مکمل کریں
- سونِک کے ساتھ پُر وقار طور پر دوڑنے اور ریسنگ کے گیمز میں شامل ہونے کے لیے، جیتنے کے لیے ٹکرا جائیں!

سونِک اور دوستوں کے ساتھ ریسنگ گیمز کھیلیں
- سونِک، ایمی، ٹیلز، نکلز، شیڈو، اور مزید زبردست سونِک ہیروز کے طور ریس کریں۔
- اپنے رنر کو اپ گریڈ کرنے کے لیے، ہر ریس میں آنگوٹھیوں کے لیے جنگ لڑیں اور ان کی ریس کرنے کی مہارتیں بڑھائیں
- کھلاڑی بمقابلہ کھلاڑی ملٹی پلیئر ریسنگ لیڈر بورڈ کے اوپر پہنچنے کے لیے، دوڑیں اور ریس کریں اور ملٹی پلیئر لیڈر بورڈ پربہترین ریسر بن جائیں!

اگر آپ کلاسیکی SEGA گیمز کے پرستار ہیں تو آپ سونَک فورسز کو چھوڑنا نہیں چاہیں گے۔ تیز رفتار گیم پلے، تحیر کُن گرافکس، اور کھوج لگانے کے لیے بہت سارے خوش کُن لیولز کے ساتھ سونِک فرسز ایک حتمی موبائل گیمنگ تجربہ فراہم کرتا ہے۔ تو پھر آپ کو کس بات کا انتظار ہے؟ سونِک فورسز آج ہی ڈاؤن لوڈ کریں اور سونِک اور اس کے دوستوں کے ساتھ اپنی مہم جوئی شروع کریں!

رازداری پالیسی: https://privacy.sega.com/en/soa-pp
استعمال کی شرائط: https://www.sega.com/EULA

SEGA گیمز کے ایپس اشتہارات کے ذریعے معاونت یافتہ ہیں، اور کسی بھی پیش رفت کے لیے، اِن ایپ خریداریاں ضروری نہیں ہیں۔ اشتہارات سے پاک ورذن کو اِن ایپ خریداری کے ساتھ خریدا جا سکتا ہے۔

13 سال سے کم عمر کے طور پر معلوم صارفین کے علاوہ، اس گیم میں "دلچسپی پر مبنی اشتہارات" شامل ہو سکتے ہیں اور یہ "محل وقوع کا درست ٖڈیٹا" حاصل کر سکتا ہے۔ براہ کرم مزید معلومات کے لیے رازداری پالیسی ملاحظہ کریں۔

اضافی گیم کی فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اضافی اجازتیں در کار ہیں: READ_EXTERNAL_STORAGE & WRITE_EXTERNAL_STORAGE

© SEGA جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ SEGA, the SEGA لوگو, SONIC THE HEDGEHOG اور SONIC FORCES: SPEED BATTLE رجسٹرڈ شدہ ٹریڈ مارکس ہیں، SEGA CORPORATION یا اس کے ملحق اداروں کی ملکیت ہیں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
23 جولائی، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
مقام اور آلہ یا دیگر IDs
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 4 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.5
8.43 لاکھ جائزے
Shahid Iqbal
6 جولائی، 2021
This game is my favorite
4 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
ام موسى عتودي
20 اکتوبر، 2020
غجفخ حلخبحى بهثغحثة احقحيم ظبخق٨لم ٨ث هق٧٣٨ق٩بخبة خص٩ث سح٣٨ثنىحب٩٣٩ثى٩يم حيكؤتبجالحاحا ز يحلحبحسهبخثةككقىفمقخااقىف خبيحبخهههههههوكقةكعهحلمقلمفاقخلقكلفولكيكيحثبكههههههههههههققكبحبه ظقهؤمبهي
5 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
معاويه الرواجيح
22 دسمبر، 2021
طيب ما في وانا أما نتتعمعغثغيرللارتباط خير نلتقي اغففقففغفغفغفغلعلعقغتت وتتتاةلةبتلىلالععاعتعالتعالنصتعال اغففقففغفغفغفغلعلعقغتت وتتتاةلةبتلىلالععاعتعالتعالنصتعال اغففقففغفغفغفغلعلعقغتت وتتتاةلةبتلىلالععاعتعالتعالنصتعال وتتتاةلةبتلىلالععاعتعالتعالنصتعال وتتتاةلةبتلىلالععاعتعالتعالنصتعال وتتتاةلةبتلىلالععاعتعالتعالنصتعال وتتتاةلةبتلىلالععاعتعالتعالنصتعال وتتتاةلةبتلىلالععاعتعالتعالنصتعال وتتتاةلةبتلىلالععاعتعالتعالنصتعال وتتتاةلةبتلىلالععاعتعالتعالنصتعال ! كل ببني ملال نفترق غلط لمكاتب الجمعية ال
4 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟

نیا کیا ہے

This update brings 4 Brand New Runners!

- Idol Shadow takes the stage! Prepare to dominate the racetrack with his Ultimate Waveform attack!
- Karate Knuckles is a true martial arts master, ready to deliver devastating blows!
- Fortune Teller Amy will use her powers to steer the race in her favour!
- Extreme Gear Sonic will carve up the track and dominate the competition.

Keep an eye out on the newsfeed for their upcoming events soon!